نسخہ الشفاء : السر معدہ، معدہ کی تیزابیت، اور جلن، کا بہترین علاج

نسخہ الشفاء : السر معدہ، معدہ کی تیزابیت، اور جلن، کا بہترین علاج

نسخہ الشفاء : طباشیر 40 گرام، الائچی خورد 25 گرام، مغز کول ڈوڈے 10 گرام، کوزہ مصری 70 گرام، ورق چاندی 1 گرام
ترکیب تیاری : ان سب ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : 1 چھوٹا چمچ چائے والا صبح نہار منہ تین دانے مربہ آملہ کے ساتھ کھائیں اوپر سے شربت بزوری یاں ایک گلاس دودھ  پیئں ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : معدہ کا السر، معدہ میں درد، معدہ میں تیزابیت، جگر میں گرمی، پیاس کی ذیادتی، منی کی گرمی اور پتلا پن، دل کی گھبراہٹ، گرمی کی وجہ سے چکر آنا ان سب مسائل کیلئے بہترین علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
دوا پیکنگ سفوف 200 گرام قیمت 1000 روپے علاوہ کوریئر چارجز
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70