نسخہ الشفاء : افزائش جراثیم

نسخہ الشفاء : افزائش جراثیم

نسخہ الشفاء : ریش پیپل اپاو. ریش بوہڑ اپاو. کشتہ جست در کوار 100 گرام. کشتہ بیضہ مرغ 20 گرام . برگ چراعتہ 50 گرام. مصطگی رومی 50 گرام. فرنجمشک 20 گرام. سفوف دودھی خورد100 گرام. شیر بوہڑ 100گرام
ترکیب تیاری : پہلے ریش بوہڑ اور پیپل کو کوٹ کر اس میں شیر بوہڑ ملا کر سایہ میں خشک کر لیں اور سفوف بنا کر باقی چیزوں کو باریک پیس کر سب کو یکجان کر لیں اور سفوف بنا لیں آپکی دوا تیار ھے
طریقہ استعمال : ایک چمچ صبح دودھ کے ساتھ ایک چمچ شام استمعال کریں 30 یا 41 دن یا 21
فوائد : جو حضرات جراثیم کی وجہ سے پریشان ہیں اور اولاد جیسی نعمت سے محروم ہیں اس کو استمعال کرکے دیکھیں ڈاکٹروں کی ہزاروں کی دوا جہاں کام نہ کرے گی انشا اللہ فقیر کا چھوٹا سا نسخہ ایسا کرشمہ کرے گا استمعال کے بعد انشا اللہ جراثیموں کی تعداد بے پناہ ھو جائے گی اور انشا اللہ بفضل خدا بچے تندرست پیدا ھوں گے اور استمعال کرنے والے مرد کی ہمبستری سے لیکوریا کی مریضہ بھی تندرست ھو جاتی ھے اور انشا اللہ بیٹا پیدا ھوتا ھے معمولی چیز سمجھ کر نظر اندازی سے گریز فرمایں جو بھائی جراثیموں کی وجہ سے پریشان ہیں اس کو استمعال کرکے دیکھیں انشا اللہ صحت یاب ھو جائیں گے جو بھی استمعال کرے گا شفایاب ھو جائے گا ناکامی نہیں ھوتی جو نہیں مانتے اپنے ہاتھ سے تیار کرکے استمعال کریں تو دعا دینے پر مجبور ہو جائیں گے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70