نسخہ الشفاء : عقر قر حا10 گرام، تخم املی 10 گرام، سنگھا ڑہ 10 گرام، موصلی سفید 10 گرام، موصلی سیاہ 10 گرام، کوزہ مصری 50 گرام
ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : 1 چمچ چائے والا ،صبح اور شام دودھ کے ہمرا ہ کھانا کھانے کے دو گھنٹے بعدیا کھا نا کھا نے سے ایک گھنٹہ پہلے کھائیں پندرہ دن سے ایک ماہ تک استعمال کریں
فوائد : جریان،احتلام ، قطروں ، قوت باہ، کے لیے بہترین نسخہ ہے یہ امساک اور رکاوٹ بھی پیدا کرتا ہے ۔ 30 سے 35 مریضوں کو یہ نسخہ استعمال کروایا اور حیرت انگیز نتا ئج ملے لیکن جس نے بھی اوپر درج کی گئی بیما ریو ں کے لیے یہ والا نسخہ استعمال کیا انہیں بہت زیادہ فائدہ ہوا ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخہ میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس