نسخہ الشفاء : اعصابی تناؤ تھکاوٹ اور بے خوابی ہمیشہ کیلئے دور

نسخہ الشفاء : اعصابی تناؤ تھکاوٹ اور بے خوابی ہمیشہ کیلئے دور

نسخہ الشفاء : مغز بادام 5 عدد ، مغز تخم کدو شیریں 3گرام ، تخم خشخاش 3گرام ، تل سفید 3گرام
ترکیب تیاری : پانی یا دودھ کی مدد سے تمام اشیاء کو باریک پیس لیں یا بلینڈر کر لیں اور حسب ضرورت پانی یا دودھ کا اضافہ کر کے چھان لیں اور کسی شربت یا چینی سے میٹھا کر کے یا بنا میٹھا کئے صبح خالی پیٹ استعمال کریں فوائد : اس نسخہ کے مستقل استعمال سے دماغ و نظر کو طاقت حاصل ہوتی ہے ۔ اعصابی تناؤ ، تھکاوٹ اور بے خوابی دور ہو کر مکمل سکون حاصل ہو جاتا ہے ۔
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین