Alshifa Natural Herbal Pharma

نسخہ الشفاء : اسہال و پیچش کا، انتہائ آسان، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : بیل گری 100 گرام
ترکیب تیاری : اس کو پیس کر باریک سفوف بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : 1 چائے والا چمچ صبح، دوپہر، رات، کھانے کے 30 منٹ پہلے پانی کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : اسہال اورپیچش کیلئے بے ضرر اور موثر علاج ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Leave a Comment

en_USEnglish
Scroll to Top