نسخہ الشفاء : احتلام کا علاج

نسخہ الشفاء : احتلام کا علاج

نسخہ الشفاء : نیند میں خواب کے ساتھ یا بلا خواب مادہ تولید کے خارج ہونے ہو جانے کو احتلام یا سپن کہتے ہیں یہ شکایات ان نوجوانوں کو ہو جاتی ہے جنہوں نے کچی عمر میں اپنے ہاتھ سے یا دیگر طور پر مادہ تولید کے سنبھالنے والے اعضاء کو ضرب پہنچائی ہو اور اپنا مادہ تولید ضائع کیا ہو ، جن کے خیالات گندے رہتے ہوں اور رات کو گندے ہی خواب آتے ہوں جن کو بیماری کی حالت میں کونین وغیرہ گرم ادویات ملنے کی وجہ سے منی کو روکنے اور سنبھالنے والے اعضاء میں نقص آ گیا ہو
گوشت انڈا ،مچھلی وغیرہ محرک غزائیت استعمال کرتے رہے ہوں، جو زیادہ نیند کے شوقین ہوں اور رات کو پیشاب کر کے نہ سوتے ہوں
احتلام کا دوا کے بغیر علاج
دودھ کا استعمال کم کریں اور سورج غروب ہونے کے بعد دودھ بالکل ہی نہ پئیں
دودھ کی بجائے مکھن کا استعمال کریں
پانی بھی سورج اترنے کے بعد کم ہی استعمال کریں
صبح کے وقت کمر اور عضو خاص پر ٹھنڈا پانی ڈالیں اور شاور لیں
پیٹ نرم رکھیں نرم غزا کا استعمال کریں ، ماش کی دال ، آلو ، مٹھائی اورلال مرچ نہ کھائیں خوراک ہلکی اور جلدی ہضم ہو جانے والی استعمال کریں ،تازہ سبزیاں ساگ، شلغم ، گھی ،مکھن ،روٹی چاول اچھے ہیں یہ استعمال کریں
گوشت ،انڈا،شراب،بینگن وغیرہ گرم اور کھٹی چیزوں سے پرہیز کریں نیز چائے کا استعمال بھی کم کریں ۔
نماز قائم کریں اور قرآن پاک کی تلاوت کریں سینما اور فحش لٹریچر سے بھی دور رہیں ۔
احتلام عام طور پر رات 3،4 بجے کے بعد ہی ہوتاہے یعنی جب انسان پوری نیند لے چکا ہوتا ہے اس لئے نیند ہمیشہ 6 گھنٹے ہی کرنی چائیے
قبض نہ ہونے دیں اگر قبض کی شکائیت ہو تو مربہ،گلقند، اور چھلکا اسپغول استعمال کریں ۔
رات کو کسی وقت پیشاب یا پاخانہ کی تکلیف ہوتو سستی نہ کریں ۔
احتلام کے نقصان کو پورا کرنے کے لئے زیادہ طاقت بخش غذا نہیں کھانی چائیے اس سے زیادہ نقصان ہوتا ہے پیٹ ک تند ناک تک مت بھریں ، رات کا کھانا سورج غروب ہوتے ہی کھا لیا کریں
احتلام کا کامیاب اور یقینی نسخہ
نسخہ الشفاء : کشتہ مرجان 12 گرام کشتہ سچے موتی 6 گرام، آدھا گرام دونوں کو لے کر مکس کر لیں کھانا کھانے سے دوگھنٹے پہلے صبح نہار منہ ایک گلاس دودھ کیساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : احتلام میں مفید ہے اور جریان اور رقت منی کے لئے بھی مفیدہے

میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین