نسخہ الشفاء : احتلام کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : احتلام کا، دیسی علاج

اگر خیالات ہمیشہ ناپاک ہوں تو ذہنی شہوت خواب کی حالت میں عضو میں انتشار پیدا کر کے منی خارج کر دیتی ہے جو لوگ بلوغت کو پہنچ جائیں اور شادی نہ ہوئی ہو اور وہ اخراج منی کا کوئی غلط طریقہ بھی اختیار نہ کریں تو اسے لوگوں کو مہینہ میں دو تین بار احتلام ہو جائے تو کوئی فکر کی بات نہیں مگر جب احتلام مہینے میں 3 بار سے زیادہ ہو تو اس کو مرض سمجھ کر اس کا علاج باقاعدہ سے کروانا چاہئے ورنہ اس کے نقصانات ہوتے ہیں، کبھی بھی رات کو سوتے وقت پیٹ بھر کر کھانا نہیں کھانا چاہئے اگر کھانا پیٹ بھر کر کھا بھی لیں تو کھانے کے فوراً بعد سونا نہیں چاہیے  جو لوگ رات کو پیٹ بھر کرکھانا کھاتے ہیں اور کھانا کھا کر سو جاتے ہیں اس کی وجہ سے معدہ میں تبخیر زیادہ پیدا ہوتی ہے جس کی وجہ سے شہوانی خواب زیادہ آتے ہیں
شہوانی جذ بات میں اشتعال انگیزی اور گندے خیالات کی بھرمار
تلی ہوئی چیزیں بہت زیادہ مصالحے والی چیزوں کا استعمال یہ پھر گرم غذائوں کے کھانے سے بھی یہ عمل ہوتا ہے
جلق و اغلام جیسی گندی عادتوں میں مبتلا رہنا ،گندے مواد پڑھنا، یا پھر گندے مواد دیکھنا اور ہر وقت ذہن میں گند اور شہوت کو سوار رکھنا بھی اس زمرے میں آتے ہیں
احتلام کی علامات کیا ہیں
کوئی بھی شخص جب اس مرض میں مبتلا ہوتا ہے تو اسے خود معلوم ہوتا ہے کہ وہ اس مرض کا شکار ہوگیا ہے جب یہ مرض بڑھ جاتا ہے تو پیشاب جل کر آتا ہے اور خصیوں میں درد رہنے لگتا ہے اور کمر میں درد ہوتا ہے
نسخہ الشفاء : برادہ صندل سفید 5 گرام،، کشنیز خشک 5 گرام ، خشخاش سفید 10 گرام، تخم خرفہ 10 گرام،  پانی میں پیس کر 50گرام، شربت نیلو فر میں ملا کر شام پانچ بجے خالی پیٹ پی لیں گرم مزاجوں کے لئے بہت مفید ہے ایک دن چھوڑ کر پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : سیکسی خیالات ذہنی شہوت خواب کی حالت میں، احتلام ہونے کو روکتا ہے بہت بہترین نسخہ ہے
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن زیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین