نسخہ الشفاء : اگرچہ آنکھوں میں پانی بہنے کی ایک اہم وجہ آنکھ کے کسی حصہ کی سوزش ہوتی ہے لیکن اگر مسلسل یا اکثر پانی بہتا ہو یہ کیفیت زیادہ تر اُس وقت ہوتی ہے جب آنکھ کو باہر سے صاف کرنے والا پانی جیسا محلول اپنا کام کرنے کے بعد ناک میں جانے میں ناکام ہو جاتا ہے اور چہرے پر بہنا شرع ہو جاتا ہے۔ کیوں ناکام ہوتا ہے؟ اس لئے کہ اُس کی نکا سی کے را ستوں میں رُکا وٹ آ چُکی ہو تی ہے۔ اگر را ستہ صرف بند ہی ہو تو پانی بہتا ہے۔ لیکن اگر آ نسووّں کی تھیلی میں ا نفیکشن بھی ہو تو پھر گندا مواد بننا شروع ہو جاتا ہے۔ اور جب سوزش بہت شدید ہو جا ئے تو بار بار پھو ڑا بن جا تا ہے جو شدید تکلیف کا با عث بنتا ہے۔ یہ پھوڑا بعض لوگوں میں پھٹ جا تا ہے اور ایک مسلسل نا سُور کی شکل اِ ختیار کر لیتا ہے۔
طب جدید میں یہ بیماری غدی عضلاتی تحریک میں ہو جایا کرتی ہے
اگر غدی اعصابی نسخہ جات استمال کریں تو فورا افاقہ مکمل فائدہ ہو جاتا ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70