نسخہ الشفاء : ہلدی خام 25 گرام، سفید پیاز کا پانی 25 گرام، شہد خالص 20 گرام، جست پھول 10 گرام، پھٹکڑی سفید بریاں 6 گرام، عرق گلاب ایک بوتل، لیموں کا پانی 200 گرام، افیوں 2 گرام
ترکیب تیاری : ہلدی خام لے کر کسی چینی کے برتن میں ڈال کر اوپر لیموں کا پانی ڈال دیں اور ڈھکن دے کر کسی محفوظ جگہ پر اکیس دن رکھیں اکیس دن کے بعد ہلدی نکال کر باریک پیس لیں اور اتنا کھرل کریں کہ نمی نہ رہے پھر عرق گلاب کی بوتل میں ہلدی ڈال کر باقی دوائیں ڈال دیں اور دس دن تک دھوپ میں رکھیں اور دس دن کے بعد فلٹر کرلیں اور ڈراپروں میں بھر لیں بس تیار ہے۔
مقدار خوراک : دودو قطرے صبح اور شام آنکھوں میں ڈالا کریں
فوائد : آنکھ کی خارش درد سرخی چشم نظر کی کمزوری موتیا وغیرہ آنکھوں کی جملہ امراض کےلئے تحفہ ہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس