آلہ تناسل کی، سختی کا علاج
نسخہ الشفاء : پوست بیج کنیر سرخ 10 گرام، پوست بیج کنیر سفید 10 گرام، پوست بیج کٹائی خورد 10 گرام
ترکیب تیاری و استعمال : تمام ادویہ کو خوب باریک پیس کر اسمیں میں سے ایک گرام لے کرپانی مکس کر کے پیسٹ سی بنا کر آلہ تناسل پر لیپ کر لیں رات سوتے وقت اور صبح اُٹھ کر دھو لیا کریں ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : عضو خاص میں بے حد سختی پیدا کر دیتا ہے اور عضو خاص کے ڈھیلے پن کو دور کر دیتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal