نسخے الشفاء ، دیسی مشورے
(1) نمک سیاہ ایک گرام آب تازہ سے لیجیئے سوء ہضم میں نہایت مفید ہے
(2) میٹھا سوڈا آدھا گرام نیم گرم پانی سے لیجیئے تریاق معدہ ہے
(3) ست پودینہ چار چاول برابر چینی میں ملا کر استعمال کرنا تریاق معدہ ہے
(4) ملٹھی ایک گرام پودینہ خشک ایک گرام کا قہوہ بنا کر دن میں تین بار پینے سے نظام
ہضم دروست رہتا ہے
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس