نسخہ الشفاء:باہ و امساک

نسخہ الشفاء:باہ و امساک

نسخہ الشفاء:باہ و امساک
نسخہ الشفاء:جاوتری10گرام،دارچینی10گرام،جائفل10گرام،مغزتخم املی10گرام،تالمکھانہ10گرام
موچرس10گرام،طباشیر نیلگوں10گرام،ثعلب مصری10گرام،مغزبنولہ10گرام،تمام ادویہ کا باریک
سفوف بنالیں،بعد میں تمام ادویہ کو روغن بادام 70گرام میں چرب کرلیں اور بعد میں50گرام شہد
مکس کرکے ایک جان کرلیں بعد میں 3+3+گرام کی گولیاںبنا لیں اور گولی کے اُوپر چاندی
کے ورق لگائیں اور سایہ میں رکھ کر خشک کر لیں:: مقدارخوراک ایک گولی صبح نہار منہ
ایک گولی شام6بجے خالی پیٹ نیم گرم دودھ کیساتھ::صرف پندرہ یوم تک
فوائد::تقویت باہ اور امساک کے لیے لاجواب ہیں

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70