نسخہ الشفاء، باہ و امساک

نسخہ الشفاء، باہ و امساک

نسخہ الشفاء ، باہ و امساک
نسخہ الشفاء: جاوتری 10 گرام، دارچینی 10 گرام، جائفل 10 گرام، مغزتخم املی 10 گرام، تالمکھانہ 10 گرام موچرس 10 گرام، طباشیر نیلگوں 10 گرام، ثعلب مصری 10 گرام، مغزبنولہ 10 گرام،

ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں بعد میں تمام ادویہ کو روغن بادام 70گرام میں چرب کرلیں اور بعد میں 50گرام شہد مکس کرکے ایک جان کرلیں بعد میں 3+3+ گرام کی گولیاں لیں بنا لیں اور گولی کے اُوپر چاندی
کے ورق لگائیں اور سایہ میں رکھ کر خشک کر لیں

مقدارخوراک : ایک گولی صبح نہار منہ ایک گولی شام6 بجے خالی پیٹ نیم گرم دودھ کیساتھ صرف پندرہ یوم تک
فوائد : تقویت باہ اور امساک کے لیے لاجواب ہیں

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین