نسخہ الشفاء،امساک نمبر10

نسخہ الشفاء،امساک نمبر10

نسخہ الشفاء،امساک نمبر10
سمندر پھل20گرام،موچرس10گرام،سلاجیت10گرام،جلوتری20گرام،جائفل20گرام،لونگ
10گرام،اسپند15گرام،سمندرسوکھ20گرام
ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا سفوف بنالیں
مقدارخوراک:دوگرام،جماع سے دو گھنٹہ قبل آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ
فوائد:خوب امساک پیدا کرتا ہے اور سرعت انزال کا خاتمہ کرتا ہے نیز جوڑوں کے درد
کو ختم کرتا ہے

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین