نسخہ ،ریحی،درد اور،عصبی درد

نسخہ ،ریحی،درد اور،عصبی درد

نسخہ ،ریحی،درد اور،عصبی درد
نسخہ الشفاء، سونف 10گرام، اجوائن 10گرام،پودینہ خشک 10گرام،انیسوں 10گرام
میتھرے 5گرام، سونٹھ 5گرام، مغز بادام30گرام
ترکیب تیاری،تمام اجزا کو پیس کر سفوف بنا کر کسی ڈبی میں محفوظ رکھیں
طریقہ استعمال ، آدھا چمچ چائے کا لے کر دو کپ پانی میں ملاکر ہلکی آنچ پر پکائیں جب
ایک کپ رہ جاے تواس میں حسب ذائقہ چینی اورایک چٹکی نمک ملا کر چائے کی طرح
گرم گرم  پیئں دن میں تین کپ پیئیں کھانے سے پہلے یاں بعد میں کم ازکم ایک ماہ یاں مرض
ختم ہونےتک مزید رات سوتے وقت ایک چمچ گلقند ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ روزانہ
استعمال کریں انشاءاللھ مکمل آرام ہوگا
ریحی، درد اور، عصبی درد یہ   درد ایک جگہ سے دوسری جگہ بدلتا رہتا ہے کبھی کولھے
کے اندر محسوس ہوتا ہے کبھی ٹانگ میں اس مرض‌ کا مریض‌ کو اندازہ نہیں ہوتا کہ یہ کس
جگہ میں ہے دن رات مریض درد کی وجہ سے بے چین رہتا ہے کسی ٹیسٹ وغیرہ سے بھی
پتہ نہیں چلتا کہ یہ کیا ہے آخر کار ڈاکٹڑ مریض‌ کو پین کلر میڈیسن پر لگا دیتے  ہیں جوکہ
صرف چند روز کے لیے وقتی سود مند ثابت ہوتی ہے ہم آپ کو ایک مستقل اور بے ضرر
علاج بتا رہے ہیں اس نسخہ کے استعمال سے مریض‌اللھ کے فضل سے مکمل صحتیاب ہو
ہوجاتا ہے اور ریحی،درد اور،عصبی درد مکمل طور پے ختم ہوجاتا ہے

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین