معجون،کمراور،گردہ،کو طاقت دینے کے لیے

معجون،کمراور،گردہ،کو طاقت دینے کے لیے

معجون،کمراور،گردہ،کو طاقت دینے کے لیے
نسخہ الشفاء : تخم گزر20 گرام، تخم کرفس20 گرام، تخم اسپت 20گرام، اجوائن دیسی20 گرام، بادیان20 گرام، مغز خربوزہ20 گرام، مغز کھیرا20 گرام، لونگ20گرام، فلفل سیاہ20 گرام، عاقرقرحا10 گرام، دارچینی10 گرام، زعفران8 گرام، مصطگی رومی10 گرام،عود خام5 گرام، بسباسہ5 گرام، پپلامول 10 گرام، شہد خالص600گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کا خوب باریک سفوف بنا لیں سفوف بنانے کے بعد اس میں شہد کو اچھی طرح ملا لیں معجون تیارہوجائے گی پھراس کو کسی شیشی میں ڈال کرمحفوظ رکھیں
مقدار خوراک : 6 گرام روزانہ شام پانچ بجے خالی پیٹ ایک گلاس عرق سونف کیساتھ استعمال کریں
فوائد : کمر درد کو ختم کرتی ہے اور گردوں کو طاقت دیتی ہے قوت باہ کو زیادہ کرتی ہے اور مادہ تولید کوزیادہ پیدا کرتی ہے پیشاب کی زیادتی کو روکتی ہے بدن کو چست کرتی ہے اور معدہ کوطاقت دیتی ہے جگر اور دماغ کو قوت دیتی ہے بلغم کودور کرتی ہے
نوٹ : اس معجون کو دودھ کیساتھ بھی استعمال کرسکتے ہیں

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70