نسخہ:شربت ہاضم

نسخہ:شربت ہاضم

نسخہ:شربت ہاضم
نسخہ الشفاء:25گرام تازہ پودینے کے پتے کونڈی میں گھوٹ لیں،زیرہ سفید20گرام،املی40گرام
آلوبخاراخشک 50 گرام،اناردانہ50گرام، تمام چیزوں کورات ایک کلو بانی میں بھگودیں صبح چار
جوش دیکرمل کر چھان لیں بعد میں پانی میں ایک کلو چینی ڈال کر شربت کا قوام بنائیں
مقدار خوراک:کھانے کے بعد دو چمچ پی لیا کریں
فوائد:کھٹے میٹے ڈکار اور بدیضمی کیلیے لاجواب نسخہ ہے

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین