نسخہ،ہر قسم کی کھانسی کا
نسخہ الشفاء:ہلدی پاؤڈر100 گرام، فلفل دراز20 گرام، فلفل سیاہ 10 گرام، ملٹھی 100 گرام
شہد خالص 500 گرام :ترکیب تیاری: تمام ادویہ کا باریک سفوف بنا کر اچھی طرح شہد میں
مکس کرلیں:طریقہ استعمال: دن میں دو بار کسی بھی وقت ایک گرام کے قریب چاٹ لیا کریں
فوائد:خشک کھانسی اور شدید کھانسی کے لیے مجرب نہایت بہترین آزمودہ نسخہ ہے
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس