نسخہ، گولی ملین قبض کشاء
نسخہ الشفاء: ُگل بنقشہ50گرام،بہیدانہ50گرام،سنا مکی تنکے نکال کر50گرام،ُگل سرخ50گرام
پوست ہلیلہ زرد40گرامغز جمال گوٹہ10گرام
تیاری: تمام ادویات کو نہایت باریک پیس کر چار چار رتی کی گولیاں بنا لیں اور محفوظ رکھیں
مقدار خوراک:ایک سے دو گولی رات سونے سے ایک گھنٹہ قبل ہمراہ نیم گرم دودھ کے ساتھ
فوائد:قبض پرانی ہو یا نئی زکام موسمی ہو یاں بخار یہ گولیاں نہایت مفید ہیں
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس