نسخہ، کشتہ پارہ و چاندی

نسخہ، کشتہ پارہ و چاندی

نسخہ، کشتہ پارہ و چاندی
حکماء اور دوستوں کی فرمائش پہ لکھ رہا ہوں ان کا کہنا تھا کہ کوئی ایسا کشتہ بتائیں جو بنانے میں بالکل آسان ہو اور قوت کیلئے لاجواب مجھے لمبی لمبی تمہید تو باندہنی نہیں آتی اس لئے ڈائریکٹ نسخہ کیطرف آتا ہوں جو بھی ایک بار بنائے گا تا عمر یاد رکھے گا
نسخہ الشفاء : برادہ چاندی 6 گرام،  پارہ مصفی 6 گرام
ترکیب تیاری : دونوں کو دس دن تک کنیر سفید کے پھول کے پانی سے کھرل کریں روزانہ آٹھ گھنٹہ کھرل کریں  اگر بارہ گھنٹہ کھرل کر لیں تو بہترین ہے ورنہ آٹھ گھنٹہ لازمی کھرل کریں پھر اسگند کے ایک پاؤ پتوں کا نغدہ تیار کر کے اس میں چاندی و پارہ کھرل شدہ رکھ کر مضبوط کپڑوٹی کر کے دو سیر اپلوں کی آگ دیں ایک ہی آگ میں کشتہ ہو گا
مقدار خوراک : ایک سے دو چاول ہمراہ مکھن و دودھ نیم گرم صرف سات خوراک ہی کافی ہیں گھی و دودھ خوب استعمال کریں ان دنوں اور ڈپریشن و اس قسم کی باتوں سے پرہیز کریں جتنی آگ دیں گے اکسیر سے اکسیر تر ہوتی جائے گی

نسخہ صرف اہل علم و حکماء کیلئے ہے
میں نے اس نسخہ کو اس ترتیب سے تیار کیا تھا کہ دو دن کھرل کر کے آنچ دی پھر کھرل کیا اور آنچ دی اس طرح اکیس آنچ سے تیار کیا تھا اپ لوگ جس طریقہ سے چاہیں تیار کر سکتے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین