نسخہ، کشتہ بیخ وشاخ مرجان
نسخہ الشفاء : بیخ مرجان 200 گرام، مصفی شاخ مرجان 50 گرام، مروارید باریک 50 گرام
ترکیب تیاری اورصفائی : پہلے بیخ مرجان کو 10 کلو پانی میں اُبالیں 30 منٹ کے بعد اتار کر چھان لیں اور پانی صاف سے غسل دیں اور دوبارہ 10 کلو پانی میں 30 منٹ ابالیں اور صاف پانی سے غسل دیں 3 بار اسی طرح عمل کریں اب تمام اجزاء کو کوٹ کر عرق اب سہ آتشہ میں بجھاؤ نکال کر دوبارہ اسی طرح بُجھائیں اور چمچ سے نکال کر اسٹیل کے برتن میں عرق ڈالیں اسی بُجھائیں مرجان مروارید کو کوٹھالی میں گرم کر کر بُجھاؤ حتی کہ تمام شگفتہ ہو جائے خشک کر گل گلاب دیسی سے کھرل کریں اور ٹکیہ بنا کر گل گلاب کا نغدہ دے کر بیس کلو کی آگ دیں نکال کرروغنی کوزہ میں مذ کورہ دواء ڈال کر 500 گرام مکھن گاؤ مکس کر گل حکمت کر کے 20 کلو کی آگ دیں اب نکال کر دوبارہ 500 گرام گاؤ مکھن دے کر 20 کلو کی آگ دیں چار آگیں بالترتیب دیں
مقدار خوراک : ایک رتی سے تین رتی ہمراہ مکھن دودھ بالائی کیساتھ کھائیں
فوائد : جریان، لیکوریا، دھات، جراثیم کی کمی، معین حمل، دماغی کمزوری، خون کی کمی، کیلشیم کی کمی، تھکاوٹ دور کرنے میں زبردست معاون دواء ہے، یہ نسخہ ہم سے تیار شدہ بھی مل سکتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal