نسخہ، مقوی دماغ،دل اور جریان

نسخہ، مقوی دماغ،دل اور جریان

amla
نسخہ، مقوی دماغ،دل اور جریان
نسخہ الشفاء:  مربہ ہرڑ 500گرام، مربہ آملہ 500گرام، بلیلہ 250گرام، بہمن سفید 150 گرام, چینی 1 کلو ,پانی آدھا کلو
ترکیب تیاری  : پہلے مربہ جات کو صاف کرکے گھٹلیاں نکال کرکوٹ کر باریک کر لیں پھرخشک ادویات کا سفوف تیارکرلیں اس کے بعد چینی اور پانی کاہلکی آنچ پر شیرہ بنا کرنیچے اتار لیں اور مربہ جات اور خشک ادویات کا سفوف قوام میں ملا دیں بس تیار ہے
مقدارخوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا صبح و شام خالی پیٹ نیم گرم پانی سے استعمال کریں
فوائد : دل اوردماغی کمزوری ختم کرکے دماغ کو طاقت دیتا ہے  مزید نظر کی کمزوری کوختم کرتا ہے دماغی کمزوری کی وجہ سے چکر آنے کو بھی روکتا ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین