نسخہ، شربت اعـٔلی درجہ مصفی خون

نسخہ، شربت اعـٔلی درجہ مصفی خون

نسخہ، شربت اعـٔلی درجہ مصفی خون
نسخہ الشفاء: برگ مہندی 40 گرام،برگ نیم 40 گرام،شاہترہ 40 گرام،صندل سفید 40 گرام، صندل سرخ 40 گرام،منڈی بوٹی 80 گرام،چرائیتہ 60 گرام،برادہ شیشم 80 گرام،عناب 50
گرام،پانی پانچ کلو
ترکیب تیاری: تمام ادویات کو پانی میں 12 گھنٹے کے لیے بھگودیں بعد میں درمیانی آگ پر جوش دیں جب پانی ڈیڑھ کلو خشک ہوجائے ہاتھوں سے مل کر چھان کے صاف کرلیں اور دو کلو چینی ڈال کر شربت جیسا قوام تیار کریں
مقدارخوراک: روزانہ صبح،دوپہر،شام،دو بڑے کھانے والے چمچ ایک گلاس پانی میں ملا
کرخالی پیٹ پی لیں
فوائد: اعـٔلی درجہ کا مصفی خون شربت پھوڑے پھنسیوں کورفع کرتا ہے بدن کو چمکا دیتا
ہے فساد خون دروست کرتا ہے بہترین مصفی خون ہے تمام خون کی خرابیاں ختم کرتا ہے


تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70