نسخہ الشفاء : بلادر 10 گرام ، ہلیلہ 50 گرام ، آملہ 50 گرام ، چینی 1 کلو
ترکیب تیاری : تمام چیزوں کا باریک سفوف بنا کر کسی بوتل میں رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک چوٹا چمچ چائے والا دو کپ پانی میں ڈالکر پکائیں قہوہ کی طرح گرم گرم پیئں صرف رات کھانے کے دو گھنٹہ بعد استعمال کریں اس نسخہ کا استعمال پندرہ یوم سے ایک ماہ تک استعمال کریں
فوائد : دمہ جریان لیکوریا اور بلغمی کھانسی کے لئے مکمل طور پر مفید ہے اور بہترین علاج ہے
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس