نسخہ، دماغی تقویت

نسخہ، دماغی تقویت

نسخہ، دماغی تقویت
نسخہ الشفاء:الائچی کلاں ایک عدد،مغزبادام شیریں سات عدد،مغزتخم خیارین 6گرام،مغزکدو6 گرام
کوزہ مصری 10 گرام،کالی مرچ 1 گرام
تیاری: تمام ادویات پانی میں گھوٹ لیجیئے
مقدارخوراک::روزانہ صبح نہار منہ ایک خوراک استعمال کیجیئے یہ ایک خوراک کا نسخہ ہے
فوائد:دماغ کو تقویت عطا کرتا ہے حافظہ بڑھاتا ہے

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین