نسخہ، جریان، احتلام کا جڑ سے خاتمہ
نسخہ الشفاء : برادہ فولاد جوہر دار 100 گرام، گندھک آملہ سار 50 گرام، نوشادر 50 گرام
ترکیب تیاری : پختہ کھرل میں ڈال کر قدے سرکہ جامن خالص ڈالتے اور کھرل کرتے جائیں یہاں تک کہ 500 گرام، پختہ سرکہ بذریعہ کھرل جذب ہوجائے بعد ازاں لعاب گھیکوار 500 گرام، بذریعہ کھرل جذب کردیں اور اس کی دو دو گرام کی ٹکیاں بناکر سایہ میں خشک کریں اور کوزہ میں بند کرکے 20 کلو جنگلی اپلوں کی آگ دیں، اور آگ کے بالکل سرد ہونے پر کشتہ نکالیں اگر کشتہ،باریک اور ملائم قسم کا تیار ہوچکا ہوتو پھر اس کو خوب اچھی طرح کھرل کرکے شیشی میں ڈال کررکھیں ورنہ ایک بار پھر گندھک اور نوشادر کے اضافے اور سرکہ وغیرہ میں کھرل کرکے ٹکیاں بنا کر ایک آگ اور دے دیں۔ کشتہ تیار ہے
مقدار خوراک : ایک تا دو رتی ایک چمچ مکھن یا بالائی میں رکھ کر کھائیں اور آدھا کلو دودھ پیئں دن میں ایک بار پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : جریان، احتلام، ضعف جگر، ضعف معدہ وجع المفاصل، جوڑوں کا درد اور جلدی امراض کیلئے بہترین علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal