نسخہ، بے خوابی کےلیے

نسخہ، بے خوابی کےلیے

mint-leaves-500x500

نسخہ، بے خوابی کےلیے
نسخہ الشفاء ,  اگرنیند نہ آئے تو صحت کا چند  دنوں میں خاتمہ ہو جاتا ہے اور
دماغی سکون درہم برہم ہو جاتا ہے اس مرض کے لئے رات سونے سے پہلے
پودینہ اور اجوائن کا قہوہ بنا کرپینے سے نیند آ جاتی ہے بے خوابی کی
شکایت دور ہو جاتی ہے۔
نسخہ ،خشک پودینہ ایک چٹکی،اجوائن دیسی ایک چٹکی کا بطور قہوہ
حسب ذائقہ چینی ملاگر گرم گرم چائے کی طرح بنا کر پیئیں روزانہ یہ
استعمال کر سکتے ہیں ایک ماہ استعمال کرنے سے مکمل افاقہ ہوگا

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70