نسخہ، اکسیر شوگر۔ 3 ماہ میں شوگر ختم اور لبلبہ کام کرنے لگ جاتا ہے
نسخہ الشفاء :تخم جامن 2 گرام،تخم آم 2 گرام،تخم لوکاٹ 2 گرام،تخم املی 4 گرام، پھلی کیکر4 گرام، نیم کی نمولیاں 4 گرام، گڑماربوٹی 4 گرام، سونڈھ 4 گرام، کریلا خشک 10 گرام، کوکنار 10 گرام، کشتہ فولاد در جامن 2 گرام، کشتہ نقرہ در جامن و آب کھٹکل 2 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر اس میں کُشتہ جات خوب اچھی طرح ملا کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : صبح نہار منہ تازہ دودھ ایک گلاس جس میں ابھی جھاگ ہو اس میں 3 عدد لیموں نچوڑ کے اس کے ساتھ 1 کیپسول کھائیں، ناشتہ 2 گھنٹے کے بعد کریں، 1 دن چھوڑ کر 1 کیپسول کھانا ہے، 3 ماہ میں شوگر ختم اور لبلبہ کام کرنے لگ جاتا ہے
نوٹ : دودھ اسی وقت تازہ نکال کر لیموں کا رس ڈال کر فوراً پینا ہوتا ہے۔
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal