نسخہ، احتلام کا علاج

نسخہ، احتلام کا علاج

نسخہ، احتلام کا علاج
نسخہ الشفاء : تالمکھانہ10 گرام، بیج بند 10 گرام، اندرجو 10 گرام، گل دھاوا 10 گرام، موچرس 10 گرام، سمندر سوکھ 10 گرام، پوست بیج بانسہ 10 گرام، کوزہ مصری 40 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک کر کے سفوف بنا لیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چائے والاچمچ صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : احتلام اور لیکوریا کے لئے بہترین علاج ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین