نسخہ،پوٹلی مجلوق

نسخہ،پوٹلی مجلوق

نسخہ،پوٹلی مجلوق
نسخہ الشفاء، بیربوٹی10گرام،لونگ10گرام،مغزجائفل10گرام،بسباسہ10گرام،کائپھل10گرام
اسگند10گرام،خولنجان10گرام،زعفران5گرام،مالکنگنی10گرام،آنبہ ہلدی10گرام،ریوندچینی
10گرام،دارچینی10گرام،تل سیاہ10گرام،سرشف10گرام،تخم پواڑ10گرام،تخم ترب10گرام
مغز پنبہ دانہ10گرام،ناریل10گرام،مغزبادام تلخ10گرام،پستہ10گرام،چرونجی10گرام،زنجبیل
10گرام،موچرس10گرام،پلاس پاپڑہ10گرام،زیرہ سیاہ10گرام،خربق سیاہ10گرام،انگوزہ10
گرام،موم سفید10گرام،آب ادرک50گرام،آب لہسن50گرام،دودھ بھینس250گرام
ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا سفوف بنالیں سفوف کو دودھ میں ڈالکر جوش دیں اس کی
14پوٹلیاں مکمل کے کپڑے میں بنا کر رکھ لیں روزانہ صبح و شام توے پر سینک کر
عضو خاص کی سائیڈوں پر اور اُوپر کے حصے پر پانچ منٹ تک ہلکا ہلکا سا سینکیں
سات روز یہ عمل کریں ا یک پوٹلی صبح ایک شام
فوائد:جلق کی وجہ عضو خاص کی کھجی لاغری سستی اور ٹیڑھا پن ختم ہوجاتا ہے
عضوخاص میں سختی اور لمبائی موٹائی پیدا کرتا ہے خوب شہوت پیدا ہوتی ہے
یہ مستقل علاج ہے بہترین لاجواب نسخہ ہے

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70