مقوی طلاء، نامرد مرد،عضوخاص میں سختی پیدا کرے
نسخہ الشفا : بیج مولی 20گرام، پیپل20 گرام، عاقرقرحا20 گرام، لونگ20گرام، جاوتری 20 گرام، دارچینی20 گرام، مغزجائفل20 گرام، جمال گوٹہ5گرام، مالکنگنی20 گرام، روغن تل 300 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو ہلکا سا کوٹ کر روغن تل300 گرام، میں ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں روغن جب آدھا رہ جائے تو آنچ سے نیچے اُتارکر ململ کے کپڑے سے چھان کر کسی شیشی میں ڈال کر محفوظ رکھیں
طریقہ استعمال : رات سوتے وقت عضوخاص کا حشفہ اور سیون چھوڑ کر دس قطروں کی مالش کریں روزانہ ایک ماہ تک استعمال کریں عضوخاص پر مکمل کی پٹی لپیٹ لیا کریں
فوائد : ایک ماہ کے استعمال سے نامرد مرد ہوجاتا ہے اور عضوخاص میں سختی پیدا کرتا ہے ٹیڑھاپن کھجی لاغری ختم کرتا ہے
دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal