نسخہ،مقوی دماغ

نسخہ،مقوی دماغ

نسخہ،مقوی دماغ
نسخہ الشفاء،سونف50گرام،دانہ الائچی کلاں30گرام،مغزبادام50گرام،مغز اخروٹ50گرام
کوزہ مصری:200گرام
ترکیب تیاری:تمام ادویہ کاسفوف بنا کرکسی شیشی میں محفوظ رکھیں
مقدارخوراک:10گرام رات سوتے وقت کھائیں اور بعد میں صبح تک کوئی اورچیز نہ
کھائیں:فوائد:یہ نسخہ دماغ کے لیے ایک نعمت ہے قوت حافظہ اور جسم میں چستی
پیدا کرتا ہے ذہن اچھی طرح کام کرتا ہے اور بھولنے کی عادت ختم ہو جاتی ہے
آنکھوں کی کمزوری ختم کرتا ہے

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70