نسخہ،مقوی دماغ، لڈو

نسخہ،مقوی دماغ، لڈو

basen-ladoo22

نسخہ،مقوی دماغ، لڈو

نسخہ الشفاء : ناریل 250گرام، دیسی شکر750گرام، مغز بادام250گرام،مغز اخروٹ 200گرام, خالص دیسی گھی 750گرام
ترکیب تیاری  :  تمام مغزیات کو موٹا موٹا کوٹ‌ کراسمیں شکر ملادیں  اسکے بعد خالص دیسی گھی کو گرم کر کے ملا دیں اور پھر سے اچھی طرح مکس کرکے 50،50گرام کے ہاتھ سے لڈو بنا کر رکھ لیں
طریقہ استعمال :صبح نہار منہ روزانہ ایک لڈو کھائیں اور بعد میں ایک کپ نیم گرم دودھ کا پیئں
فوائد : جس آدمی کا سر چکراتا ہو نزلہ زکام کی زیادہ شکایت ہو اس کے لئے انتہائی مفید ہے مزید جسم کو فربہ اور ٹھوس بناتا ہے اور نظر کی کمزوری بھی ختم کرتا ہے
نوٹ یہ نسخہ استعمال کرنے کی کوئی مدت نہیں ہے عرصہ دراز بھی استعمال کر سکتے ہیں کم از کم ایک سے تین ماہ لازمی استعمال کریں

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70