نسخہ،معجون گولڈ

نسخہ،معجون گولڈ

نسخہ،معجون گولڈ
نسخہ الشفاء، ورق سونا5گرام،کستوری خالص5گرام،عنبر5گرام،زعفران5گرام،سفید
جنسنگ10گرام،فلفل دراز20گرام،عقرقرحا20گرام،شہد خالص250گرام
ترکیب تیاری: تمام ادویہ کا سفوف بنا کراچھی طرح شہد میں ملا لیں معجون تیار ہے
مقدارخوراک:250ملی گرام،صبح نہارمنہ تین پاؤنیم گرم دودھ کے ساتھ پندرہ یوم تک
فوائد:مقوی باہ ہےاور تمام اعضائے رئیسہ کوقوت دیتی ہے کمر درد کوختم کرتی ہے
مردانہ کمزوری کو ختم کرکے بے انتہا قوت پیدا کرتی ہے جماع کے بعد کی تھکن کو
ختم کرتی ہے بلکہ جماع کے بعد دوبارہ جماع کی قوت پیدا کردیتی ہے

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین