نسخہ،معجون مقوی باہ

نسخہ،معجون مقوی باہ

نسخہ،معجون مقوی باہ
نسخہ الشفاء، کستوری خالص3گرام، زعفران3گرام،لونگ6گرام،مغزجائفل10گرام،الائچی
خورد5گرام،تال مکھانہ5گرام،تخم اُٹنگن5گرام،تخم کونچ5گرام،ہلیلہ سیاہ بریاں25گرام
سمندر پھل30گرام،مکوخشک10گرام،بیج بند10گرام،ناگیسر5گرام،تخم زردک5گرام
مالکنگنی30گرام،گوکھرو30گرام،عاقرقرحا20گرام،زنجبیل20گرام،ورق چاندی100عدد
ترکیب تیاری:تمام ادویہ کاسفوف بنا کراس میں 50گرام روغن بادام ڈال کر چرب کریں
پھر اس میں 300گرام،شہدخالص خوب اچھی طرح ملا دیں معجون مقوی باہ تیار ہے
معجون کو کسی شیشے کے جار میں ڈالکر محفوظ رکھیں یاد رہے کہ کستوری اور
زعفران کو پہلے عرق گلاب میں اچھی طرح کھرل کر لیں
مقدارخوراک:10گرام،صبح نہار منہ آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ کھائیں
فوائد:مقوی باہ ہے اورقوت مردانگی پیدا کرتی ہے سرعت جریان احتلام کوختم کرتی
ہے اورجوڑوں میں طاقت پیداکرتی ہے

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70