نسخہ،معجون عرفانی،قوت باہ
نسخہ الشفاء،کستوری خآلص3گرام،عنبر خالص3گرام،زعفران خالص5گرام، ریگ ماھی50گرام
ورق سونا3گرام،ورق چاندی5گرام،سلاجیت خالص10گرام،دارچینی100گرام، جلوتری100گرام
لونگ100گرام، فلفل دراز50گرام، ثعلب مصری100گرام، سمندر پھل100گرام،موچرس50گرام
مغز جائفل100گرام، مغز فندق150گرام، گوند پیپل100گرام، بلادر10گرام، روغن بادام400گرام
شہدخالص2500گرام
ترکیب تیاری:سب سے پہلے کستوری،عنبر،ورق سونا،ورق چاندی کو عرق گلاب 5چمچ میں
ایک گھنٹہ کھرل کریں خشک ہونے پرعلیحدہ رکھ لیں باقی تمام ادویہ کا باریک سفوف بنالیں
پھر کستوری عنبرورق سونا چاندی والا کھرل کیا ہوا سامان سفوف میں اچھی طرح ملا لیں پھر
سفوف کوروغن بادام ڈال کر چرب کریں پھرتمام ادویہ کو شہد میں اچھی طرح ملائیں
نسخہ معجون عرفانی قوت باہ تیار ہے کسی شیشے کے جار میں ڈال کررکھیں
مقدارخوراک:صبح نہارمنہ3گرام تین پاؤ نیم گرم دودھ کے ساتھ کھائیں ایک ماہ تک
فوائد:عضو خاص میں دوران خون دروست کرتی ہے جسم میں بے انتہا قوت پیدا ہوتی ہے
اور جنسی خواہش کوقائم کرتی ہے جوانی والا جوش پیدا ہوتا ہے بوڑھے کو جوان بنا دیتی
ہے خوب امساک پیدا کرتی ہے سرعت انزال اور جریان احتلام کو ختم کرتی ہے پٹھے اور
جوڑوں میں طاقت پیدا کرتی ہی اور نامردی کو ختم کرتی ہے اولاد کے قابل بناتی ہے
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس