نسخہ،معجون طاقت

نسخہ،معجون طاقت

نسخہ،معجون طاقت
نسخہ الشفاء، گوکھرو100گرام،جائفل30گام، جلوتری30گرام، لونگ20گرام، ستاور50گرام
تیزپات50گرام،الائچی کلاں30گرام،مصطگی رومی20گرام،موصلی سفید30گرام،زعفران10
گرام،دیسی گھی خالص 250گرام شہد خالص 1800گرام،ترکیب تیاری:تمام دویات کا سفوف
بنا کر شہد میں اچھی طرح ملا لیں معجون طاقت تیار ہے
مقدارخوراک:6گرام،صبح نہارمنہ ہمراہ نیم گرم دودھ کیساتھ کھا ئیں
فوائد:مقوی باہ ہے اور جریان احتلام اورسرعت انزال کودورکرکے منی کو گاڑھا کرتی ہے
کھوئی ہوئی طاقت کو بحال کرتی ہے جوانی کی امنگیں اور جوش پیدا کرتی ہے

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین