نسخہ،معجون امساک اور منی زیادہ کرنے کے لیے

نسخہ،معجون امساک اور منی زیادہ کرنے کے لیے

نسخہ،معجون امساک اور منی زیادہ کرنے کے لیے
نسخہ الشفاء: مالکنگنی40گرام،خولنجان40گرام،موصلی سیاہ40گرام،موصلی سفید40گرام
بہمن سرخ40گرام،مغزبادام40گرام،مغزپستہ40گرام،شقاقل مصری20گرام،ستاور20گرام
ثعلب مصری20گرام،سلیخہ20گرام،دانہ الائچی خورد20گرام،بسباسہ20گرام،قرنفل20گرام
تال مکھانہ20گرام،اندرجو20گرام،موچرس10گرام،کتیرا10گرام،ضمغ عربی10گرام،تخم
اسپند10گرام،زعفران خالص 10گرام،شہد خالص1500گرام
ترکیب تیاری:تمام ادویہ کاسفوف بناکر شہد میں اچھی طرح مکس کردیں معجون تیار ہے
مقدار خوراک:7گرام،صبح نہار منہ آدھا کلو نیم گرم دودھ کے ہمراہ یاں جماع سے
تین گھنٹہ قبل استعمال کریں
فوائد:قوت باہ پیدا کرتی ہے اور امساک پیدا کرتی ہے منی کو بڑھاتی ہے سرعت انزال
اور جریان احتلام کے مرض کو ختم کرتی ہے

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70