نسخہ،معجون،قوت،اعصاب

نسخہ،معجون،قوت،اعصاب

نسخہ،معجون،قوت،اعصاب
نسخہ الشفاء،شقاقل30گرام،موصلی سفید30گرام، ثعلب مصری30گرام، تخم ریحان30گرام، تخم
ہلیون30گرام،تودرین30گرام،تخم بالنگو30گرام،موچرس30گرام،سنگھاڑاخشک50گرام،مغزبادام
50گرام،مغزکدو50گرام،مربہ آملہ250گرام گٹھلی نکال کر،مربہ سیب250گرام،مربہ گاجر250
گرام,کوزہ مصری1250گرام،ترکیب تیاری:  مصری کا قوام بناکر اس میں تمام مربہ جات کو
قیمے والی مشین سے نکال کرباریک کرکے قوام میں مکس کرلیں اورتمام ادویات کا سفوف
بنا کر اس میں اچھی ظرح ملا لیں معجون قوت اعصاب تیار ہے
طریقہ استعمال:10گرام،صبح نہارمنہ ایک گلاس دودھ کیساتھ کھائیں
فوائد: اعصاب کوقوت دیتی ہے مفرح ہے جریان احتلام کوختم کرتی ہے ممسک بھی ہے پورے
جسم میں بھر پور قوت پیدا کرتی ہے کردیتی ہے

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین