معجون، اکسرالباہ، مرد مکمل جوان، دیسی علاج

معجون، اکسرالباہ، مرد مکمل جوان، دیسی علاج

معجون، اکسرالباہ، مرد مکمل جوان، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : ورق سونا 3 گرام، کستوری 3 گرام، عنبر3 گرام، زعفران 8 گرام، مروارید 10 گرام، ثعلب پنجہ 50 گرام، درونج عقربی20  گرام، سرخ جنسنگ 10گرام، تخم کونچ 30  گر ام، مالکنگنی 30 گرام، عشبہ مغربی40  گرام، دارچینی 100 گرام، تل سفید 100 گرام، مغز جائفل 50 گرام،  کمرکس  50 گرام، مغز فندق 100گرام، مغز اخروٹ  50 گرام، مغز چلغوزہ 50 گرام، شہدخالص 1500 گرام
ترکیب تیاری : ورق سونا خا لص، کستوری خالص، عنبرخالص، زعفران خالص، مروارید خا لص، ان اشیا کو سب سے پہلےعرق گلاب ایک سوگرام لےلیں تھوڑا تھوڑا ڈالکرکھرل کرتے جائیں یہاں تک کہ عرق گلاب خشک ہوجائے اورادویہ بھی خشک ہوکر سفوف بن جائے اس عمل کو قریب چار گھنٹے لگیں گے یاد رہے کہ لگاتار کھرل کرنا ہے جب تیار ہوجائے تو اس کو علیحدہ رکھ لیں اب دوسری ادویہ اور مغزیات کا باریک سفوف بنالیں سفوف بنانے کے بعد اس میں پہلی کھرل کی ہوئی اشیا کا سفوف اچھی طرح ملادیں اب تمام سفوف کوروغن باد ا م 250گرام لے کراس میں چرب کرلیں چرب کرنے کے بعد اس کو شہد خالص1500گرام میں خوب اچھی طرح زوردار ہاتھوں سے ملالیں معجون تیار ہوگئی اب اس کو کسی شیشے کے جار میں ڈال کرمحفوظ رکھیں
مقدارخوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح و شام خالی پیٹ تین پاؤ نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ کھائیں
فوائد : مردہ جسم میں جان ڈالدیتی ہے اور سرعت انزال جریان احتلام کے مرض کو جڑسے ختم کرکے جسم میں ختم شدہ قوتوں کو بحال کرتی ہے جنسی لحاظ سے مایوس لوگوں کو نئی ذندگی دیتی ہے عضوخاص میں خوب سختی اور انتشار پیدا کرتی ہے اور مادہ منویہ کو گاڑھا کرتی ہے کمر درد اور جوڑوں کے درد کو ہمیشہ کے لیے ختم کر دیتی ہے معدہ جگر اوراعصاب پٹھوں میں بے انتہا نہ ختم ہونے والی قوت پیدا کرتی ہے دوران مباشرت بے حد لظف پیدا کرتی ہے کم از کم ٹائم مباشرت دس سے پندہ منٹ ہوجاتا ہے جوکہ ہمیشہ قائم رہتا ہے مرد کو اولاد کے قابل بنادیتی ہے جنسی لحاظ سے ہر قسم کی شرمندگی سے بچا تی ہے نامرد کو مرد بنا دیتی ہے الشفاء نیچرل ہربل کےچاہنے والوں کے لیے سچےدل اور ایمانداری کیساتھ نسخہ بیان کیا ہے اللھ تمام مسلمان بھائیوں کو شفاء کاملہ عطا فرمائے آمین جسم جوان اور چہرہ سرخ وسفید بناتی ہے اور اسکے بے شمار فوائد ہیں جو کہ بیان نہیں کیے جاسکتے کیوں کہ اس معجون کے مکمل فوائد بیان کرنے کے لیے بہت وقت کی ضرورت ہے لہذآ یہ معجون بہت مجرب اور کمال درجہ کی ہے آپ بنائیں استعمال کریں اور فائدہ اُٹھائیں اسکا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے بس دودھ کا استعمال ذیادہ سے زیادہ کریں
نوٹ ؟ اس معجون کا ایک ماہ استعمال کافی ہے

مکمل علاج ایک ماہ قیمت 85000 پچاسی ہزار روپے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70