نسخہ،مردانہ کمزوری
نسخہ الشفاء:عقرقرحا 10 گرام،موصلی سفید 10 گرام،ریگ ماھی 10 گرام،زعفران 5 گرام
موچرس 15 گرام،لونگ 10 گرام،تیاری،تمام ادویہ کا باریک سفوف بنا لیں
مقدارخوراک:آدھا گرام صبح نہار منہ آدھا کلو نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ یوم تک
فوائد:مادہ منویہ کو گاڑھا کرنے کے ساتھ ساتھ ضعف باہ کا خاتمہ کرتا ہے
اور مردانہ صفات پیدا کرتا ہے امساک پیدا کرتا ہے
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس