نسخہ،قوت مردمی
نسخہ الشفاء:مغز تخم کونچ50گرام،تال مکھانہ50گرام،تخم اوٹنگن50گرام،گوکھرو50گرام
مغز بنولہ50گرام،زعفران5گرام
ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا باریک سفوف بنا لیں
طریقہ استعمال:صبح نہار منہ یاں شام پانچ بجے خالی پیٹ دس گرام سفوف تین پاؤ دودھ
میں ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں دودھ جب گاڑھا ہوجائے اس میں حسب ذائقہ چینی ملا کر
پی لیں ہردودن چھوڑ کر استعمال کریں پندرہ یوم تک
فوائد:اس نسخہ کےاستعمال سے مرد کبھی بھی جماع میں نہیں ہارتا خوب امساک ہوتا ہے
سرعت انزال کو ختم کرتا ہے اور نامردی کو ختم کرتا ہے اولاد کے جراثیم پیدا کرتا ہے
منی کو بڑھاتا ہے جماع کے بعد کمزوری نہیں ہونے دیتا
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس