نسخہ،قوت مردمی کو تحریک دینے کے لیے

نسخہ،قوت مردمی کو تحریک دینے کے لیے

نسخہ،قوت مردمی کو تحریک دینے کے لیے
نسخہ الشفاء، کشتہ ازراقی5گرام،اسپند10گرام،لونگ10گرام،جائفل10گرام،جلوتری10گرام
سلاجیت5گرام،دارچینی10گرام،
ترکیب تیاری:تمام ادویہ کا باریک سفوف بنالیں کشتہ ازراقی کسی اچھی کمپنی یاں کسی
اچھے حکیم سے بنا ہوا لے کر ملا لیں،یاں ہم سے بنا ہوا نسخہ منگوا سکتے ہیں
مقدارخوراک:آدھا گرام صبح نہارمنہ آدھا کلو نیم گرم دودھ میں ایک چمچ دیسی گھی ملا کر
اس کے ساتھ کھائیں صرف پندرہ یوم کافی ہے
فوائد:ممسک ہے سرعت انزال کا خاتمہ کرتا ہے جماع کے وقت خوب انتشار پیدا کرتا ہے
جوڑوں کےدرد کو رفع کرتا ہے خوب بھوک لگاتا ہے اورچہرے کو سرخ و سفید بنا دیتا ہے

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70