نسخہ،قائم قوت مردانہ

نسخہ،قائم قوت مردانہ

نسخہ،قائم قوت مردانہ
نسخہ الشفاء، گوکھرو100گرام، نکچھکنی30گرام،تخم کونچ100گرام،سالم مصری100گرام
فلفل دراز30گرام،دودھ بھینس،3کلو
ترکیب تیاری: تمام ادویہ کا باریک سفوف بنا لیں اور بعد میں دودھ کو ہلکی آنچ پررکھ کر
اسمیں سفوف ڈال دیں خوب پکائیں اورچمچ سے سے لگا تار ہلاتے رہیں جب کھوئے کی
مانند بن جائےآنچ سے نیچے اُتارلیں روٹی کی طرح چھوٹی چھوٹی ٹکیاں بنا لیں اور سایہ
میں رکھ کرخشک کرلیں خشک ہونے پر پھر سفوف بنا کر کسی شیشی میں محفوظ رکھیں
مقدارخوراک: دو گرام صبح و شام خالی پیٹ ہمراہ ایک گلاس نیم گرم دود بیس دن تک
فوائد:یہ نسخہ جسم میں نئی جان ڈال دیتا ہے جریان احتلام سرعت انزال جڑسے ختم کردیتا
ہے قوت مردانگی خوب پیدا کرتا ہےمغلظ منی ہے اولاد کے قابل بناتا ہے اعصاب کو تقویت
دیتا ہے اور ممسک بھی ہے

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین