نسخہ،طلاء مجلوق

نسخہ،طلاء مجلوق

نسخہ،طلاء مجلوق
نسخہ الشفاء: کیسٹرائل50گرام،روغن زیتون50گرام،جمال گوٹہ10دانے،دارچینی20گرام
لونگ10گرام،اجوائن دیسی20گرام
ترکیب تیاری:روغنیات کو ہلکی آنچ پررکھ کراس میں جمال گوٹہ10دانے دارچینی،لونگ
اجوائن دیسی،ادویہ کوہلکا سا دادھڑ کرکے روغنیات میں جلالیں جب سیاہ ہوجائیںتو گرم
گرم روغن کوباریک ململ کے کپٹرے سے چھان کر کسی شیشی میں ڈال کررکھ دیں
طریقہ استعمال: رات سوتے وقت عضوخاص پرحشفہ اور سیون چھوڑ کر پانچ قطروں
کی ہلکی ُپھلکی سی مالش کریں اورصبح کو تازہ پانی سے دھولیں اس طلاء کا استعمال
صرف پندرہ یوم استعمال کریں
فوائد:عضوخاص کی کھجی لاغری اور ٹیٹرھا پن کوختم کرتا ہے عضوخاص میں سختی
پیدا کرتا ہے گئے گزرے مریضوں کے لیے یہ ایک شاندار نسخہ ہے

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70