نسخہ،طلاء، برائے مجلوق، شدید
الشفاء نیچرل ہربل فارما کے چاہنے والوں کے لیے بہت ذبردست لاجواب تحفہ
نسخہ الشفاء،کستوری خالص1گرام،زعفران3گرام،مغزجمال گوٹہ3 دانے،روغن زیتون
5گرام،روغن اخروٹ5گرام،روغن لونگ5گرام،روغن دارچینی5گرام،جلوتری10گرام
مغزجائفل10گرام
ترکیب تیاری:سب سے پہلے کستوری اور زعفران مغزجمال گوٹہ3 دانےکوخوب کھرل
کریں یہاں تک کہ ملائم ہوجائے پھراس میں تمام روغنیات ڈال کرکھرل کریں جب یک
جان ہوجائے تو اس میں جلوتری10گرام،مغزجائفل10گرام کا باریک سفوف بناکرشامل
کردیں پھرایک گھنٹہ مسلسل کھرل کریں یہاں تک کہ ملائم کریم سی بن جائےتوسمجھ
لیں کہ نسخہ،طلاء برائے مجلوق شدید تیار ہےاب اس کوکسی ڈبی میں ڈال کررکھ لیں
طریقہ استعمال:روزانہ رات سوتے وقت کالے چنےکے برابرلے کر سیون سپاری یعنی
کہ عضوخاص کا اگلا حصہ اور نیچے والاحصہ چھوڑکر عضوخاص کی سائیڈوں پراور
آخر جڑ والی جگہ پر30 سیکنڈ کے لیےمالش کریں یاد رہے کہ نرمی سے مالش کرنی
ہے زوردار مالش نہیں کرنی مالش کرنے کے بعد عضوخاص پر ململ کی پٹی باندھ لیں
اور صبح اُٹھ کرتازہ پانی کیساتھ عضوخاص کودھولیں یاد رہے کہ جتنی مقداربتائی گئی
ہے اس سے ذیادہ مت استعمال کریں ورنہ فائدے کی بجائے نقصان ہوگا اور ادویہ کا
وزن بھی اتنا ہی ہوناچاہیے جتنا لکھا گیا ہے
فوائد
فوائد: کثرت جلق کی وجہ سےعضوخاص کا ٹیڑھا ہونا اور پتلا ہوجانا آگے سے موٹااور
جڑ سے کمزور ہونا سختی نہ ہونے کے برابر ہونا انتشار کا کم ہونا عضوخاص کھجی
لاغری اور کسی بھی وقت سیکس کاخیال آتے ہی قطروں کا نکلنا اور مقامی ذکاوت حس
کا ہونا اور عضوخاص کا چھوٹا اور پتلا ہونا اور کثرت جلق کی وجہ سے عضوخاص پر
نیلی نیلی رگوں کا اُبھرنا ان تمام نقائص میں نسخہ،طلاء برائے مجلوق شدید کا استعمال
بہت اچھا اورمجرب ہےاس کےاستعمال سےعضوخاص میں خوب سختی پیدا ہوتی ہے اور
عضوخاص کو موٹا لمبا بھی کرتا ہےاس نسخہ کے استعمال سے گیا گرزا مجلوق جواپنے
ہاتھوں سے بربادی کرچکا ہو اور جتنے بھی علاج کروا کروا کر مایوس ہوگیا ہو اس کو
نئی ذندگی بخشتا ہےاورساری ذندگی عضوخاص کےحوالے سےکبھی بھی دوبارہ کمزوری
پیدا نہیں ہونے دیتا بشرطہ کہ جب تک مجلوق اپنی حرکتوں سے توبہ نہ کرے اس طلاء
کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے یہ میرا ریسرچ شدہ نسخہ ہے آپ بناکر استعمال
کریں اور شادی کے قابل ہوجائیں اللھ آپ سب کو صحت عطافرمائے
نوٹ؟ اس طلاء کا استمال صرف 20دن بہت ہے
نوٹ ؟ طلاء بنانے کے متعلق اگر مزید میری مدد یاں مشورہ کی ضرورت ہو تو میں بغیر
کسی فیس کے مفت مشورہ دیا جائے گا ای میل یاں فون پر رابطہ کر سکتے ہیں
نہایت بہترین مغلظ نسخہ
نہایت بہترین مغلظ نسخہ نہایت بہترین مغلظ نسخہ آپ کی خدمت میں حاضر ہے جس