نسخہ،لیپ,طلاء،ذبردست

نسخہ،لیپ,طلاء،ذبردست

نسخہ،لیپ,طلاء،ذبردست
نسخہ الشفاء،دارچینی5گرام،عاقرقرحا5گرام،مالکنگنی5گرام،حرمل5گرام،پپلا مول2گرام
ہلدی5گرام
ترکیب تیاری:ان تمام ادویہ کا نہایت باریک سفوف بنا کر70گرام شہدخالص میں اچھی
طرح مکس کرکے کسی ڈبی میں محفوظ رکھیں
طریقہ استعمال:رات سوتے وقت ایک گرام عضو خاص کاحشفہ اور سیون چھوڑکر
لیپ کریں اوراوپر کپڑے کی پٹی لپیٹ لیں اور صبح اُٹھ کر عضوخاص کو نیم گرم
پانی سے دھو لیں
فوائد:مشت زنی کی وجہ سے پیدا شدہ خرابیاں دور کرتا ہے اور عضوخاص میں
سختی و قوت پیدا کرتا ہے،،نوٹ،،،اس نسخہ کا استعمال پندرہ یوم کافی ہے

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین