نسخہ،شوگر کنٹرول کرنے کے لیے

نسخہ،شوگر کنٹرول کرنے کے لیے

 

 

نسخہ،شوگر کنٹرول کرنے کے لیے
نسخہ الشفاء،50 گرام، کیکرکی ڈوڈیاں سایہ میں خشک کرلیں گوند کیکر10گرام
ترکیب تیاری:دونوں ادویہ کا باریک سفوف کرلیں
مقدارخوراک:ایک گرام،صبح وشام تازہ پانی کیساتھ کھائیں
فوائد:شوگرمکمل طور پر کنٹرول رہے گی بادی اور کھٹی اشیا سے پرہیز رکھیں

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین