نسخہ،شربت قبض کشاء

نسخہ،شربت قبض کشاء

نسخہ،شربت قبض کشاء
نسخہ الشفاء،حب النیل25گرام،ُگل سرخ50گرام،ثنامکی20گرام،ُگل بنقشہ50گرام،اجوائن کرفس
10گرام،:ترکیب تیاری،تمام دویہ کوچارکلو پانی میں ڈال کرہلکی آنچ پررکھ دیں جب پانی ایک
کلورہ جائےتواس کواچھی طرح ہاتھوں سےمل کرململ کے کپڑے سے چھان لیں پھراس میں
ایک کلو چینی ملا کرہلکی آنچ پررکھ دیں جب تین پاؤ رہ جائے تو آنچ سے نیچے اُتار کرٹھنڈا
ہونے پر شیشے کی بوتل میں ڈال کر محفوظ رکھیں
طریقہ استعمال:رات سونے سے ایک گھنٹہ قبل ایک سے دوتک بڑے کھانے والے چمچ ایک
گلاس نیم گرم پانی میں حل کرکے پیئں
فوائد:دائمی یاں نئی قبض ختم ہوجاتی ہے اورصبح کے وقت اجابت کھل کےآتی ہے نیز بواسیر
اورجوڑوں کے درد معدہ کےامراض کے لیے بہترین مجرب آزمودہ نسخہ ہے

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین


اس ویب سائٹ پر فراہم کی گئی تمام معلومات کا مقصد صرف معلومات فراہم کرنا ہے۔ کسی نسخہ کو پیشہ ورمعالج سے مشورہ لیے بغیر نہیں اپنانا چاہیئے۔

مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں۔
حکیم محمد عرفان، فاضل طب والجراحت، رجسٹرڈ۔
Helpline & Whatsapp Number
0 30 40 50 60 70