نسخہ،سوزاک کے لئے

نسخہ،سوزاک کے لئے

نسخہ،سوزاک کے لئے
نسخہ الشفاء : طباشیر 25 گرام ، گیرو  10 گرام ،شورہ قلمی 10 گرام،سنگ جراحت  10 گرام، دانہ الائچی کلاں  10 گرام، گل ارمنی 5 گرام ، صمغ عربی 5 گرام ،کندرگوند 5 گرام، صندل سفید  20 گرام، پھٹکڑی سفید 10 گرام
ترکیب تیاری : سب کو کوٹ چھان کرباریک سفوف بنا لیں
مقدار خوراک :  آدھا چمچ چائے والا صبح نہار منہ اور شام پانچ بجے خالی پیٹ دو گلاس پانی سے کھائیں انشاء اللہ ایک ہفتہ کے اندرمکمل افاقہ ہو جائے گا
مرض سوزاک کی تفصیل، سوزاک ایک ضدی اور ہٹیلا مرض ہے۔اس مرض میں پیشاب کی نالی میں جلن واقع ہوتی ہے اور پیشاب نہایت مشکل سے آتا ہے۔ پیشاب کی نلی سے مواد کا اخراج ہوتا ہے۔یہ مرض مباشرت سے ایک دوسرے میں منتقل ہوتا ہے
اسباب
اس عورت یا مرد کے ساتھ جماع کرنا جو اس ناپاک مرض میں پہلے سے مبتلا ہو، اس مرض میں تعدیہ کا سبب بنتا ہے۔ عام طور پر مرض بدکار عورتوں سے مردوں تک اور مردوں سے شریف گھروں تک پہنچا کرتا ہے۔ سوزاک کا مادہ بعض اوقات نیم مردہ اورخفتہ حالت میں برسوں کمین گاہوں میں پڑا رہتا ہے۔لیکن اس حالت میں بھی وہ تعدیہ کا سبب بنتا ہے۔ علامات: فاحشہ اور ملوث عورت سے مجامعت کرنے کے بعد عموماً دوسرے تیسرے روز اور گاہے پانچویں ساتویں روز احلیل(پیشاب کی نالی)میں ورم پیدا ہوتا ہے اور اس میں خارش ، گد گدی اور جلن ہونے لگتی ہے پیشاب سوزش اور درد کے ساتھ آنے لگتا ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

تلاش کریں (Search)

Recent Post حالیہ پوسٹ

Categories مظامین